اوکاڑہ کے مزارعین کا پھر مطالبہ،’مالکی یا موت‘

پاکستان کے صوبے پنجاب میں انجمنِ مزارعین پھر سے اپنے موقف کو لے کر سامنے آئی جس میں خواتین کی بڑی تعداد شامل ہیں۔ تحریک میں شامل لوگ پاکستانی فوج سے اپنے حقوق اور بالخصوص اپنی زمین مانگ رہے ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو