آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی: ’دو دریا‘ کی رونقیں نہ رہیں گی؟
کراچی کے ساحل پر واقع دو دریا نامی فوڈ سٹریٹ کے پررونق ریستورانوں کے مالکان کو جگہ خالی کرنے کا نوٹس دے دیا گیا ہے۔ اب اس مقبولِ عام مقام کی رونقیں ختم ہونے کو ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔