آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’نئے ایئرپورٹ میں منصوبہ بندی کے سنگین نقائص کی وجہ سے اس کی لاگت میں اضافہ ہوا‘
پاکستان میں ہوا بازی کے نگران ادارے سول ایوی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے لیے بننے والے نئے ایئرپورٹ میں منصوبہ بندی کے سنگین نقائص کی وجہ سے اس کی لاگت میں اضافہ اور تعمیر تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔ بی بی سی کے طاہر عمران نے سول ایوی ایشن کے سیکرٹری عرفان الٰہی سے انٹرویو کیا اور پہلے پوچھا کہ آج یعنی جمعے کے دن اعلان کے مطابق اس نئے ہوائی اڈے کا افتتاح کیوں نہیں ہوا؟