جبری گمشدگی، ماورائےِ عدالت اقدام اور آزادی اظہار پر قدغن: پاکستان کو درپیش مسائل

،ویڈیو کیپشنجبری گمشدگی، ماورائےِ عدالت اقدام اور آزادی اظہار پر قدغن: پاکستان کو درپیش مسائل

پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن نے 2017 کی رپورٹ میں ملک میں جبری گمشدگیوں، ماورائےِ عدالت قتل اور لوگوں کو خاموش کروانے کے لیے مذہب کی تضحیک کے قانون کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ