آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صنوبر کے نایاب جنگلات خطرے میں
بلوچستان میں صنوبر کے نایاب جنگلات لکڑی چوری کرنے والوں کی نذر ہو رہے ہیں۔ ان جنگلات میں کچھ درخت چار ہزار سال پرانے ہیں اور اس جنگل کو یونیسکو نے ایک اثاثہ قرار دے رکھا ہے۔ ان درختوں کی کہانی، شمائلہ جعفری کی زبانی