آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ساڑھے پانچ برس بعد ملالہ سوات لوٹیں
دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل لاریئٹ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ برس کے وقفے کے بعد اپنے آبائی علاقے سوات لوٹی ہیں۔ انھوں نے اس موقعے پر اپنے رشتے داروں سے ملاقات کی اور اپنے گھر جا کر پرانی یادیں تازہ کیں۔