اِن پست قد افراد سے شادی کون کرے گا؟

،ویڈیو کیپشنان میں سے کئی افراد ادھیڑ عمری میں داخل ہو گئے ہیں

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں کوئی ڈیڑھ سے دو سو پست قامت افراد رہتے ہیں۔ اس دیہات میں ایک درجن بھر گھر ہیں اور اِدھر ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی ہے جن کی شادیاں نہیں ہو پا رہیں۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ