آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’جب چینی یہاں آئیں گے تو بات چیت میں آسانی ہوگی’
گوادر کے ایک سکول نے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے خصوصی کورس متعارف کروایا ہے۔ اس منفرد سکول کے طالبعلموں اور اُنکی استانی سے ہمیں ملوا رہی ہیں سحر بلوچ۔