ملالہ یوسفزئی کی اسلام آباد آمد

،ویڈیو کیپشنملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد پاکستان آئی ہیں

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسف زئی ساڑھے پانچ برس بعد اپنے آبائی وطن پاکستان پہنچی ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی فوٹیج۔