آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گوادر کے قریب ایک دروازہ ہے جسے سُتک گین در کہتے ہیں
گوادر سے 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بندرگاہ موجود ہے جسے سُتک گین در کہتے ہیں۔ 3500 قبل مسیح میں یہ بندرگاہ مکران سے میسوپٹیمیا تک صنعتی راہداری کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ دیکھیے سحر بلوچ کی رپورٹ