اسحاق ڈار کو راستہ دینا مہنگا پڑ گیا

،ویڈیو کیپشنگلبرگ لاہور میں واقع گھر کے سامنے پبلک پارک کی زمین کاٹ کر سڑک بنائی گئی

پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے گلبرگ لاہور میں واقع گھر کے سامنے پبلک پارک کی زمین کاٹ کر سڑک بنائی گئی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 10 روز میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ سڑک کہاں ہے اور کیسے بنی دیکھتے ہیں عمر دراز کی اس رپورٹ میں