تمر کے جنگلات گئے کہاں؟

،ویڈیو کیپشنجنگلات کہاں گئے

پاکستان کا شمار ان دس ممالک میں ہوتا ہے جہاں قدرتی آفات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک طرف موسمی تغیر کی وجہ سے عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب کاربن کی روک تھام کے وسائل کم ہو رہے ہیں۔ ان وسائل میں مینگروز بھی شامل ہے جو عدم توجہی کا شکار ہے۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ