آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایسے والد کی کہانی جس کی جوان بیٹی خود کشی کر لیتی ہے
اداکار علی خان نے پاکستانی ڈراموں میں تو نام بنایا ہے مگر فلموں سے بھی ان کی عالمی سطح پر گہری نسبت رہی ہے۔حال ہی ان کی امریکی فلم ’دی ویلی‘ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ یہ فلم ایک ایسے والد کی کہانی ہے جس کی جوان بیٹی خودکشی کر لیتی ہے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے علی اور فلم کی ہدایتکار سیلا کیریٹ کو بی بی سی سٹوڈیو آنے کی دعوت دی۔ سنیے ان کی گفتگو۔