پاکستان میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں کھلے سگریٹ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

پاکستان میں وفاقی کابینہ نے وزارت صحت کی سفارش پر ملک بھر میں کھلے سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تمباکونوشی کی حوصلہ شکنی میں کتنا مددگار ثابت ہو سکتا ہے، دیکھیے لاہور سے نامہ نگار عمر دراز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔