گھر میں قید ہونے سے سینیٹ فلور تک!

،ویڈیو کیپشنگھر میں قید ہونے سے سینیٹ فلور تک!

نگر پارکر کے پسماندہ علاقے کی دلت برادری سے تعلق رکھنے والی پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر کرشنا کماری سے بی بی سی نے بات کی اور ان سے چار اہم سوالات پوچھے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔