آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
درگاہوں اور مزاروں پر نوجوانوں اور پرانے گانے والوں کی محفل موسیقی
سندھ میں درگاہوں اور مزاروں پر صوفی گائیکی کی روایت برقرار رکھنے کے لیے نوجوانوں اور پرانے گانے والوں کو ایک ساتھ بٹھا کر منفرد محفل موسیقی منعقد کی جا رہی ہیں۔ مزید جانیے ریاض سہیل سے