آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاڑہ چنار کے یوسف لالہ، جو اُن کا خیال رکھتے ہیں جنھیں کوئی پالنے کو تیار نہیں
پاکستان کے قبائلی علاقے پاڑہ چنار کے یوسف لالہ اُن افراد کا خیال رکھتے ہیں، جنھیں اُن کے اپنے پالنے کو تیار نہیں۔ پاڑہ چنار کے ایدھی سے ہمیں ملوا رہے ہیں موسیٰ یاوری اپنی اس رپورٹ میں۔