آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بدیشی: صرف تین لوگوں کی بولی
21 فروری کو دنیا بھر میں زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کے دوران ایسی زبانوں کے تحفظ پر خاص طور پر کام کیا جا رہا ہے جن کے بولنے والے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس موقعے پر ہمارے ساتھی ظفر سید آپ کو ایک ایسی زبان سے متعارف کروا رہے ہیں جس کے بولنے والے ہزاروں یا سینکڑوں میں نہیں، صرف تین ہیں۔