آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور میں مارخور، چیتے ایک جگہ
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پہلا چڑیا گھر قائم کر دیا گیا ہے۔ اس چڑیا گھر کی ایک منفرد بات یہاں رکھے گئے مارخور اور برفانی چیتے ہیں۔ پشاور سے بلال احمد کی رپورٹ۔