آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ، جس میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور حملہ، جس میں چار ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکار علاقے سے گزرنے والی ریلوے لائن کی چیکنگ کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔