وہ ممالک جہاں ویلنٹائن ڈے منانا آسان نہیں

،ویڈیو کیپشنوہ ممالک جہاں ویلنٹائن ڈے منانا آسان نہیں

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک ایسے ہیں جہاں ویلنٹائن ڈے منانے پر حکومتی یا پھر سماجی سطح پر پابندیاں ہیں۔