آرٹ کے ذریعے سماجی پیغام کا پرچار

عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 میں کچی آبادی کے بچوں کے لیے عوامی باغ کی دیوار پر خاکہ کشی اور مصوری کا اہتمام کیا گیا۔