سب کو سزا دی جانی چاہیے تھی: مشال کے اہلخانہ

،ویڈیو کیپشنمشال خان کے بھائی اور والدہ نے صوابی میں ایک پریس کانفرنس کی

مشال خان کے بھائی اور والدہ نے صوابی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سب ملزمان کو یکساں سزا دی جانی چاہیے تھی اور وہ برییت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔