آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا میں پاکستانی نہیں ہوں؟
پاکستان میں بسنے والے بنگالیوں کو سقوط ڈھاکہ کے بعد سے اپنی قومی شناخت کے حوالے سے بحران کا سامنا رہا ہے۔ مشرقی پاکستان سے علیحدگی کے بعد انھیں پاکستان کے شہری کی حثیت سے تسلیم ہی نہیں کیا گیا۔ اس کےباوجود کہ کراچی اور ملک کے مختلف حصوں میں ان کی تعداد لاکھوں میں ہے۔دو ہزار چار کے بعد جب سے پاکستان نے شناختی کارڈ سے متعلق تمام ڈیٹا کو کمپیوٹرائزڈ کیا ہے پاکستانی بنگالیوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ