تازہ تحقیق کے مطابق 43 فیصد والدین آج بھی اپنے بچوں کو مدارس میں تعلیم کے لیے بھیجتے ہیں۔
پاکستان میں ایک تازہ تحقیق کے مطابق تینتالیس فیصد والدین آج بھی مذہبی بنیاد پر اپنے بچوں کو مدارس میں تعلیم کے لیے بھیجتے ہیں۔ مالی صورتحال کی وجہ سے ایسا کرنے والوں کی تعداد پینتیس فیصد ہے۔ ہارون رشید کی رپورٹ