عالمی تنظیموں پر بندش سے منصوبوں کا کیا ہوگا؟

،ویڈیو کیپشنحکومت پاکستان نے ایک درجن عالمی تنظیموں کو کام کرنے سے روک دیا

حکومتِ پاکستان نے ایکشن ایڈ اور پلان انٹرنیشنل سمیت ایک درجن کے قریب عالمی تنظیموں کو کام کرنے سے روک دیا ہے، یہ تنظیمیں ملک کے پسماندہ علاقوں میں کام کر رہے تھیں۔ ان کے کام کی نوعیت کیا تھی اور انہیں بند کرنے سے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ صحرائے تھر سے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ