فاٹا کے سبھی معذوروں کے لیے تعلیم کا عزم

،ویڈیو کیپشنعرفان اللہ خود بھی ایک دھماکے میں اپنی ٹانگوں سے محروم ہو چکے ہیں

فاٹا ڈس ایبل ویلفیئر آرگانائزیشن فاٹا میں معذوروں کی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے۔ جس کے بانی عرفان اللہ خود بھی کرم ایجنسی میں ایک دھماکے کے دوران اپنی ٹانگوں سے محروم ہو گئے تھے۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی رپورٹ۔