زینب کے قتل پر پاکستان میں غم و غصہ کی لہر

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں سینکڑوں لوگ آٹھ سالہ زینب کے قتل کے واقعے پر احتجاج کر رہے ہیں

پاکستان کے شہر قصور میں آٹھ سالہ زبیب کے قتل کے خلاف سینکڑوں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔