قصور میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ
قصور میں زینب کے قتل کے واقعے کے بعد مظاہرے ہوئے جن میں مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئے۔