قصور میں کم سن زینب کے قتل کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ

،ویڈیو کیپشنقصور میں کم سن زینب کے قتل کے بعد صورتحال کشیدہ ہے

قصور میں کم سن زینب کے قتل کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر بی بی سی اردو کی حنا سعید کی رپورٹ دیکھیے۔