آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ گھر جس میں پرانا کراچی جھلکتا ہے
تقریباً چھ مہینے پہلے کراچی کے نشتر پارک کے علاقے میں ایک گھر عوام کے لیےکھولا گیا۔ اس گھر کی ایک ایک چیز شہر میں رہنے والے مختلف طبقات کے لوگوں سے جمع کی گئی ہیں۔ اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں بیٹھ کر آپ پرانے کراچی کو یاد کرسکتے ہیں۔ کراچی سے نامہ نگار سحر بلوچ کی رپورٹ