آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ
پاکستان کے شہر کراچی میں پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے۔ کمیٹی فار ریلیز آف مِسنگ پرسنز اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی اس کاوش کا مقصد سالانہ گمشدگیوں میں اضافہ کی طرف توجہ دلانا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گمشدہ افراد کی لسٹ میں ہر قوم، فرقہ اور علاقوں کے لوگ شامل ہیں۔ کراچی سے سَحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو