آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’بینظیر کی شادی پر ہم خوشی سے پاگل تھے‘
لیاری کراچی کے پسماندہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ وہاں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جنھوں نے بینظیر بھٹو کی یاد کو تازہ رکھا ہوا ہے۔
سکینہ رحمان ان میں سے ایک ہیں۔
پارٹی سے دلی وابستگی ہونے کے باوجود سکینہ جیسے لوگ پارٹی سے نالاں ہیں۔ اور وہ آج بھی محترمہ کی کمی شدت سے محسوس کرتی ہیں۔
کراچی سے سَحر بلوچ کی ویڈیو رپورٹ