آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں بچوں کے لیے خصوصی عدالت کا قیام
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بدھ کو بچوں کے لیے ایک خصوصی عدالت کا افتتاح کیا۔ اس عدالت کے بارے میں دیکھیے حنا سعید کی رپورٹ۔