آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی: پرندے پالنے کا شوق بھی، کاروبار بھی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سڑکوں پر ہر اتوار پرندوں کا بازار لگتا ہے، لوگ گھروں سے پرندے لاتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں یہ سلسلہ اب ایک کاروبار بن چکا ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ