کیا آپ جانتے ہیں کہ انتفادہ کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنحماس نے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف انتفادہ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے لیکن کیا لوگ جانتے ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطینی آزادی کی تحریک چلانے والی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفادہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لیکن کیا لوگ جانتے ہیں کہ انتفادہ کسے کہتے ہیں؟