پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں

پاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج کی مشترکہ عسکری مشقیں 'الشہاب 2' سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ہیں۔

مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور سعودی عرب کی خصوصی افواج کی مشترکہ عسکری مشقیں 'الشہاب 2' سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ہیں
مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنفوجیں مشقیں ریاض کی پرنس نائف سکیورٹی سٹی میں ہو رہی ہیں
مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشقیں 25 نومبر کو شروع ہوئی ہیں اور 10 دسمبر تک جاری رہیں گی
مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنآئی ایس پی آر کے مطابق ان مشقوں میں ایس ایس جی یعنی سپیشل سروسز گروپ کے 68 افسر اور اہلکار حصہ لے رہے ہیں
مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشندونوں ملکوں کے فوجیوں کی گذشتہ برس پاکستان میں الشہاب ون کے نام سے مشقیں منقعد ہوئی تھیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے دفاعی اور سفارتی تعلقات ہیں اور دونوں ممالک کی افواج اکثر مشترکہ فوجی مشقیں کرتی رہتی ہیں
مشترکہ فوجی مشقیں

،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنان فوجی مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ایک دوسرے کے عسکری تجربات سے سیکھنا اور دونوں ممالک اور فورسز کے درمیان باہمی تعاون کو مستحکم کرنا ہے