پشاور میں محکمۂ زراعت کے تربیتی مرکز پر حملے کے عینی شاہدین

،ویڈیو کیپشنپشاور میں ایگری کلچر یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ میں حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں محکمۂ زراعت کے تربیتی مرکز پرحملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس حملے کے عینی شاہدین سے بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ کی گفتگو۔