آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فیض آباد آپریشن: جلاؤ گھیراؤ کے نتیجے میں اس موچی کی دکان کو نقصان پہنچا
فیض آباد دھرنے کے شرکا کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا جن میں اس موچی کی دکان بھی تھی۔ تفصیل دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔