اسلام آباد میں کریک ڈاؤن اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد میں کریک ڈاؤن اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے تصاویر میں۔

احتجاج

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن میں مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں بڑی تعداد سکیورٹی اہلکاروں کی ہے
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں مظاہرین کے خلاف کارروائی سنیچر کی رات کو معطل کر دی گئی تھی تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد علاقے میں تعینات ہے
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں کارروائی شروع ہونے کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے جس میں کراچی میں مظاہرین نے چند مقامات پر سڑکوں پر رکاؤٹیں کھڑی کر کے انھیں بند کر دیا
احتجاج

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے اتوار کو بھی جاری ہیں جس میں اسلام آباد کے مضافاتی علاقے روات میں مظاہرین نے پولیس کی چیک پوسٹ کو آگ لگا دی
مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناحتجاجی مظاہروں کے باعث حکام کو بعض مقامات پر موٹروے اور دیگر مرکزی شاہرائیں بھی بند کرنا پڑی
مظاہرہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسنیچر کو اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف کارروائی شروع ہونے کے بعد بّری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی تجویز دی