پشاور میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور ہلاک

،ویڈیو کیپشنپشاور میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور شہر کے علاقے حیات آباد میں زرغونی مسجد کے قریب ایک دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹر اشرف نور ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔