فیض آباد پر دھرنے سے متعلق سیربین نے خادم حسین رضوی سے بات کی

،آڈیو کیپشنفیض آباد پر دھرنے سے متعلق سیربین نے خادم حسین رضوی سے بات کی۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج پر گذشتہ دو ہفتوں سے دھرنا جاری ہے اور لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ سے ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے بات کی۔