نواز شریف: احتساب کہیں اور سے کنٹرول کیا جا رہا ہے

،ویڈیو کیپشننواز شریف نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ انھیں سزا دی نہیں جا رہی دلوائی جا رہی ہے

اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ انھیں سزا دی نہیں جا رہی دلوائی جا رہی ہے۔