آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بارش سے سموگ کا خاتمہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں طویل انتظار کے بعد گذشتہ روز بارش ہوئی جس سے کئی حد تک سموگ چھٹ تو گئی، تاہم تاحال یہ واضح نہیں کہ یہ صورتحال کب تک برقرار رہے گی۔ دیکھیے عمر دراز ننگیانہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔