نواز شریف: جج صاحبان کا بغض کل الفاظ میں سامنے آ گیا

احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کے روز جاری کیے جانے والے فیصلے کے بارے میں بات کی۔