آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کے آغاز پر ہی گرد آلود دھند
پاکستان کے گذشتہ چند برسوں کی طرح اس بار بھی مختلف علاقوں کو موسم سرما کے آغاز پر ہی سموگ یعنی گرد آلود دھند کا سامنا ہے۔ عمر دراز ننگیانہ کی رپورٹ