’سوشل میڈیا کے حوالے سے ڈاکٹروں کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کی اشد ضرورت ہے‘

،آڈیو کیپشنپاکستان میں بایو اتھکس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عامر جعفری سے گفتگو

پاکستان کی فلمساز شرمین عبید چنائے کی ایک ڈاکٹر کے بارے میں شکایت کے متنازع معاملے پر یہ سوال قابل غور ہے کہ کیا ڈاکٹر کا مریض سے سوشل میڈیا پر رابطہ کرنا مناسب ہے؟ اس بارے میں پاکستان میں بایو ایتھکس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر عامر جعفری نے بی بی سی سے بات چیت کی۔