محمد قاسم کو ایک سال تک ہر ہفتے یوں ہی کھڑے ہو کر لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے۔

،ویڈیو کیپشنمحمد قاسم کو ایک سال تک ہر ہفتے یوں ہی کھڑے ہو کر لوگوں کو یہ پیغام دینا ہے۔

کراچی کی مصروف شاہراہ پر ہر جمعے ایک شخص ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھائے لوگوں کو کچھ پیغام دیتا ہے۔ یہ شخص کون ہے اور کیا کہتا ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔