آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہیل چیئر شخصیت کی ترجمانی نہیں کرتی
نوال اکرم 19 سالہ پاکستانی ہیں جو قطر میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ وہ ایک سٹینڈ اپ کامیڈین اور پیرا گلائڈر ہیں جنھیں عضلات کے کمزور پر جانے کی بیماری لاحق ہے۔ وہ لوگوں کو دکھانا چاہتی ہیں کہ معذوری کسی کو نئی چیزیں کرنے سے نہیں روک سکتی۔