کراچی میں بنارسی کا کاروبار

،ویڈیو کیپشنبنارسی کپڑا آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بُنا جاتا ہے

بنارسی کپڑا آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بُنا جاتا ہےـ اس کو بُننے والے 70 سال پہلے انڈین ریاست اُترپردیش سے ہجرت کر کے کراچی آئے تھے۔ ظفراللہ انصاری اورنگی ٹاؤن میں بنارسی کلاتھ مارکیٹ کے صدر ہیں اور اس کاروبار کے حوالے سے مثبت سوچ رکھتے ہیں۔ سحر بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ